Tag: محرم کے جلوسوں کے پیش نظر پاکستان کے تمام اہم شہروں میں موبائل سروس بند
-
محرم کے جلوسوں کے پیش نظر پاکستان کے تمام اہم شہروں میں موبائل سروس بند
کراچی(ملت ٹائمز) پاکستان کے متعددشہروں میں آج موبائل سروس بند ہے ،روزنامہ جنگ کی رپوٹ کے مطابق کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں جمعہ کو اچانک غیر اعلانیہ موبائل سروس بند کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق 8 محرم الحرام کے جلوس میں سیکورٹی خدشات کے پیش نظر کراچی، سکھر، حیدر آباد،شکارپور میں غیر اعلانیہ موبائل…