Tag: مدرسة الصفّہ ٹپوکشن گنج مےںداخلہ کا آغاز
-
مدرسة الصفّہ ٹپوکشن گنج مےںداخلہ کا آغاز
کشن گنج(پریس ریلیزملت ٹائمز) مدرسة الصفّہ ٹپو،تاراباڑی چوک کشن گنج میں طلباکے داخلوں کا آغاز7جولائی سے ہورہاہے۔اس مدرسے مےں حفظ وتجویداورگجرات کے طرزپرنورانی قاعدہ کی تعلیم اوربچوں کی تربیت پرخصوصی توجہ ی جائے گی ۔ےہ اطلاع مدرسہ کے ناظمِ تعلےمات قاری محمود ندوی نے دی۔واضح رہے کہ مدرسة الصفہ کے با نی وسرپرست معروف عالم…