Tag: مدرسہ اسلامیہ تعلیم القرآن، نبی کریم میں بڑے تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا یومِ جمہوریہ کا جشن
-

مدرسہ اسلامیہ تعلیم القرآن، نبی کریم میں بڑے تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا یومِ جمہوریہ کا جشن
دہلی: سنٹرل دہلی نبی کریم کے معروف تعلیمی و تربیتی ادارہ جامعہ اسلامیہ تعلیم القرآن میں بڑے پیمانے پر اور بڑے ہی تزک و احتشام کے ساتھ یومِ جمہوریہ کا جشن منایا گیا۔ پرچم کشائی ناظم مدرسہ مولانا عبد السبحان صاحب قاسمی اور مدرسہ کے سکریٹری جناب حاجی محمد عزیر صاحب نے کیا ۔ مدرسہ…