Tag: مدرسہ اسلامیہ عربیہ جامع مسجد سیتامڑھی میں تعلیمی بیداری کانفرنس بحسن وخوبی اختتام پذیر
-

مدرسہ اسلامیہ عربیہ جامع مسجد سیتامڑھی میں تعلیمی بیداری کانفرنس بحسن وخوبی اختتام پذیر
سیتامڑھی: (تنویر شمسی) مدرسہ اسلامیہ عربیہ جامع مسجد میں تعلیمی بیداری کانفرنس بعنوان “مدرسہ اسکالر مستقبل کے روبرو ” کا شاندار انعقاد کیا گیا ۔ اجلاس کی صدارت مدرسہ کے پرنسپل مولانا علی مرتضیٰ ندوی قاسمی نے کی جبکہ نظامت کے فرائض پروفیسر گوہر صدیقی نے بخیر و خوبی انجام دیئے۔ تلاوت کلام پاک قاری…