Tag: مدرسہ امینیہ اسلامیہ عربیہ میں ختم بخاری شریف کی تقریب کا انعقاد

  • مدرسہ امینیہ اسلامیہ عربیہ میں ختم بخاری شریف کی تقریب کا انعقاد 

    نئی دہلی(نامہ نگار) معروف ومشہور ادارہ مدرسہ امینیہ اسلامیہ عربیہ کشمیری گیٹ کا جلسہ ختم بخاری شریف کا انعقاد عمل میں آیا۔شیخ الحدیث علامہ مفتی ذکاوت حسین قاسمی کی سرپرستی میں منعقدجلسہ کاآغاز مولانااکرام الحق کی تلاوت کلام اللہ سے ہواجبکہ سید ابوذر نے نعت شریف پیش کی ،وہیں مدرسہ کے طلبا نے مسابقہ قرآن،نعتیہ…