Tag: مدرسہ تجوید القرآن گوونڈوی میں سالانہ امتحان اختتام پذیر
-
مدرسہ تجوید القرآن گوونڈوی میں سالانہ امتحان اختتام پذیر
ممبئ۔5 اپریل (پریس ریلیز ) عروس البلاد ممبئی کےمشہورعلاقہ گوونڈی شیواجی نگر چارنمبرروڈ پر واقع معروف ادارہ مدرسہ تجوید القرآن (دینیات )کا سالانہ تقریری وتحریری امتحان بحسن و خوبی مکمل ہوا ، جس میں مدرسے کے تمام طلباءوطالبات نے شریک ہوکر انتہائی دلجمعی اور اپنی محنت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے روشن مستقبل کا ثبوت…