Tag: مدرسہ عربیہ اسلا میہ دارالعلوم الفضل، جوہاپورہ میں جلسہ دستار بندی اورتقسیم ِاسناد
-
مدرسہ عربیہ اسلا میہ دارالعلوم الفضل، جوہاپورہ میں جلسہ دستار بندی اورتقسیم ِاسناد
احمدآباد (پریس ریلیز) شہر احمد آباد کا مشہور و معروف دینی و تعلیمی ادارہ جامعہ اسلامیہ دارالعلوم الفضل جوہاپورہ میں سالانہ جلسہ انتہا ئی تزک احتشام کے ساتھ منعقد ہوا جس کی صدارت گجرات کے مایہ ناز بزرگ عالم دین،صاحب ورع تقوی حضرت مفتی احمد خانپوری نے کی ،اس پروگرام میں علاقہ کے کبار علماءکرام…