Tag: مدرسہ مولانا ابوالکلام آزاد میں جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا تقریب یوم آزادی
-

مدرسہ مولانا ابوالکلام آزاد میں جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا تقریب یوم آزادی
جونپور: (اجود قاسمی) مدرسہ مولانا ابوالکلام آزاد درباني پور جونپور (زیر اہتمام قاسمی فاونڈیشن) میں آزادی کے موقع پر قومی ترنگا لہرایا گیا اور ثقافتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ جسمیں جنگ آزادی کے متوالوں کی قربانیوں کو یاد کر کے انہیں خراج عقیدت پیش کی گئی۔ پروگرام کی صدارت جناب زیڈ کے فیضان خان…