Tag: مدرسہ ڈسکورسز کے حوالے سے علماء اور اہل فکر سے چند باتیں
-

مدرسہ ڈسکورسز کے حوالے سے علماء اور اہل فکر سے چند باتیں
ڈاکٹرعبدالقادرشمس ابھی چنددنوں سے ہندوستان اور پاکستان میں نوزائیدہ مدرسہ ڈسکورسز کے حوالے سے گرماگرم بحثیں چل رہی ہیں،اس حوالے سے یہ معروضات زیرقلم آگئیں جو آپ کی خدمت میں پیش کررہاہوں۔ اب وقت آگیاہے کہ مغرب ومشرق کی کشمکش میں مدارس اسلامیہ حق وصداقت کی مشعل لے کرآگے بڑھیں اوردنیاکو اس روشنی سے روبروکریں…