Tag: مدنی ٹریولس دیوبند اور الخدم گروپ دہلی کے زیراہتمام حجاج کرام کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
-
مدنی ٹریولس دیوبند اور الخدم گروپ دہلی کے زیراہتمام حجاج کرام کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
دیوبند(ملت ٹائمزسمیر چودھری) مدنی ٹریولس دیوبنداور الخدم گروپ دہلی کے زیر اہتمام سال رواںحج وعمرہ کی سعادت حاصل کرنے والے افراد کے اعزاز میں ایک منفرد تقریب کا انعقاد عیدگاہ روڈ پرواقع ہیرا گارڈن میںکیاگیا۔ جس میں الخدم گروپ دہلی کے چیئرمین حافظ شاہ جمال نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر دارالعلوم…