Tag: مدھیہ پردیش: مسافروں سے بھری بس نہر میں گری، 10 افراد ہلاک
-

مدھیہ پردیش: مسافروں سے بھری بس نہر میں گری، 10 افراد ہلاک
حادثے کی اطلاع موصول ہوتے ہی کلکٹر رویندر کمار چودھری فورسز کے ساتھ جائے وقوع پر پہنچ گئے ہیں اور راحت و بچاؤ کاروائیاں شروع کردی گئی ہیں۔ مدھیہ پردیش میں ضلع سیدھی کے رام پورنایکن تھانہ علاقہ میں آج ایک مسافر بس کے بان ساگر نہر میں گر نے کی وجہ سے دس مسافروں…