Tag: مدھیہ پردیش میں روہنگیا مسلمانوں پر بچوں کے اغوا کا الزام، حکومت نے افواہ بتاکر تردید کی
-

مدھیہ پردیش میں روہنگیا مسلمانوں پر بچوں کے اغوا کا الزام، حکومت نے افواہ بتاکر تردید کی
بھوپال: (ایم این این) مدھیہ پردیش حکومت نے واضح کیا ہے کہ ریاست میں روہنگیا مسلم گروہ کے ذریعہ بچوں کو اغوا کرکے ان کے گردے نکال کر فروخت کرنے کی بات پوری طرح سے بے بنیاد اور گمراہ کن ہے۔ سرکاری اطلاع کے مطابق وہاٹس ایپ پر افواہ پھیلائی جارہی ہے۔ اور اس طرح…