Tag: مدھیہ پردیش کے ایک قصبہ میں شدت پسندوں کا مسلمانوں کی دکانوں میں توڑ پھوڑ ۔متعدد زخمی
-

مدھیہ پردیش کے ایک قصبہ میں شدت پسندوں کا مسلمانوں کی دکانوں میں توڑ پھوڑ ۔ متعدد زخمی
شاجا پور: (ملت ٹائمز ڈیسک) کرکٹ کھیلتے ہوئے کہا سنی ہوئی اور پھریہ ہندومسلمان کے درمیان لڑائی کا سبب بن گیا ۔اکثریتی فرقہ کے نوجوانوں نے غنڈہ گردی شروع کردی ۔ بڑی تعداد میں جمع ہوکر مسلمانوں کی دکانوں کو لوٹ لیا ۔ ہاتھوں میں لاٹھی ڈنڈا لیکر سڑکوں پر نکل پڑے اس انداز میں…