Tag: مذاق یا ڈرامہ :ایک ہی حکومت کے وزیر اعلی کا کسانوں کے ساتھ احتجاج ،وزیر زراعت کا قرض معاف کرنے سے انکار
-
مذاق یا ڈرامہ :ایک ہی حکومت کے وزیر اعلی کا کسانوں کے ساتھ احتجاج ،وزیر زراعت کا قرض معاف کرنے سے انکار
بھوپال(ملت ٹائمزآئی این ایس) قرض معافی اورفصلوں کے مناسب داموں کولے کرریاستویاپی کسان تحریک کے درمیان مدھیہ پردیش کے وزیر زراعت بسےن نے بڑا بیان دیاہے۔انہوں نے نیوزایجنسی ANIسے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ ایم پی میں کسان کی قرض معافی نہیں بنتی۔یہ اس وجہ سے نہیں بنتی کیونکہ آج ہم سود نہیں بلکہ موادمیں…