Tag: مذہبی انتہاءپسندی سنگین خطرہ، جب یہ آگ بھڑکے گی توہر کوئی زدمیں آئے گا:ملی کونسل
-

مذہبی انتہاءپسندی سنگین خطرہ، جب یہ آگ بھڑکے گی توہر کوئی زدمیں آئے گا:ملی کونسل
نئی دہلی ،28جون ( آئی این ایس انڈیا ) ملک میں ماب لنچنگ اورہجومی دہشت گردی کے بڑھتے واقعات ملک کی سلامتی کیلئے خطرہ ہیں۔اور جان بوجھ کر ملک کو خانہ جنگی کی طرف ڈھکیلاجارہاہے۔ ان خیالات کا اظہار آل انڈیا ملی کونسل کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر محمد منظور عالم نے کیا۔انہوں نے کہاکہ وزیر…