Tag: مراد آباد میں بی جے پی کارکنان نے کی الیکشن افسر کی پٹائی
-

مراد آباد میں بی جے پی کارکنان نے کی الیکشن افسر کی پٹائی
بی جے پی کارکنان کا کہنا ہے کہ الیکشن افسر ووٹروں کو سماجوادی پارٹی کے حق میں ووٹ ڈالنے کے لیے کہہ رہے تھے اسی لیے اس کی پٹائی کی گئی۔ خبروں کے مطابق پولس نے الیکشن افسر کو بی جے پی کارکنوں سے بچایا۔ تیسرے مرحلے کی ووٹنگ کے درمیان اتر پردیش کے مراد…