Tag: مراکش کے قومی دن پر وہاں کے فرماں روا کا عظیم کارنامہ ،پورے ملک میں خوشی کی لہر
-
مراکش کے قومی دن پر وہاں کے فرماں روا کا عظیم کارنامہ ،پورے ملک میں خوشی کی لہر
رباط(ملت ٹائمزایجنسیاں) افریقی ملک مراکش کی وزارت انصاف نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ ملک کے فرمانروا شاہ محمد ششم نے قومی دن کے موقع پر دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث 13 دہشت گردوں سمیت مختلف جرائم کے تحت قید مجموعی طور پر 415 قیدیوں کی سزائیں معاف کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے…