Tag: مرکزالتعلیم الاسلامی دہلی میں اختتامی انعامی پروگرام کا انعقاد !
-

مرکزالتعلیم الاسلامی دہلی میں اختتامی انعامی پروگرام کا انعقاد !
دہلی : (پریس ریلیز) الحمدللہ مرکزہذا اور ملحقہ ادارہ “حبیب ایجوکیشن سینٹر؛ میں سالانہ امتحان مکمل ہوا الحمدللہ! آج طلباء و طالبات کی حوصلہ افزائی کیلئے ایک پروگرام بعنوان جلسہ تقسیم انعامات منعقد کیاگیا، جس میں طلباءطالبات نے قرات، حمدونعت ،تقاریروخطاباتمکالمہ پیش کیا، مولانانسیم الدین مظاہری مدیرمرکزہذا کی قیادت اورمولاناارمان قاسمی ناظم شعبہ تنظیم…