Tag: مرکزی جمعیت اہلحدیث کا انتخاب مکمل، مولانا اصغر علی امام مہدی امیر منتخب
-
مرکزی جمعیت اہلحدیث کا انتخاب مکمل، مولانا اصغر علی امام مہدی امیر منتخب
نئی دہلی (ملت ٹائمز) الزام تراشیوں اور بیان بازیوں کے درمیان 24 ستمبر بروز اتوار مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے نئے عہدیداروں کا انتخاب عمل میں آیا ۔ مولانا اصغر علی امام مہدی سلفی کو امیر جبکہ شیخ ہارون سنابلی کو ناظم عمومی منتخب کیا گیا ہے اور وکیل پرویز جمعیت کے نئے ناظم…