Tag: مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے سابق امیر جناب حافظ محمد یحیی دہلوی صاحب کاسانحہ ارتحال
-

مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے سابق امیر جناب حافظ محمد یحیی دہلوی صاحب کاسانحہ ارتحال
نئی دہلی : نہایت رنج و افسوس کے ساتھ یہ خبر دی جاتی ہے کہ مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے سرپرست و سابق امیر جناب حافظ محمد یحیی دہلوی صاحب آج بتاریخ 22 نومبر 2020 صبح تقریبا 9 بجے طویل علالت کے بعد داعی اجل کو لبیک کہ گئے. انا لله وانا إليه راجعون،…