Tag: مرکزی وزیر سنجیو بالیان کاپھر متنازع بیان: جے این یو-جامعہ کاعلاج کر دیں گے مغربی یوپی کے لوگ
-

مرکزی وزیر سنجیو بالیان کاپھر متنازع بیان: جے این یو-جامعہ کاعلاج کر دیں گے مغربی یوپی کے لوگ
میرٹھ(آئی این ایس انڈیا)اتر پردیش کے میرٹھ شہر میں بدھ کو شہریت ترمیم قانون کو لے کر ہوئی ریلی میں مرکزی وزیر سنجیو بالیان نے ایک متنازع بیان دیا۔ریلی کے دوران بالیان نے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ سے کہا کہ وہ جے این یو اور جامعہ ملیہ یونیورسٹی میں مغربی اترپردیش کے 10…