Tag: مسئلہ فلسطین پر مولانا اجمل کے ٹوئٹ کا کچھ اسطرح وزیر خارجہ سشماسوراج نے دیا جواب اور پھریوں شروع ہوگیا قیاس آرائیوں کاایک نیاسلسلہ
-
مسئلہ فلسطین پر مولانا اجمل کے ٹوئٹ کا کچھ اسطرح وزیر خارجہ سشماسوراج نے دیا جواب اور پھریوں شروع ہوگیا قیاس آرائیوں کاایک نیاسلسلہ
نئی دہلی ۔23دسمبر(ملت ٹائمز عامر ظفر ) اقوام متحدہ میں مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کی راجدھانی قراردیئے جانے کی مخالفت میں پیش کی گئی قرار داد کی حمایت کرنے پر ہندوستان کی چوطرفہ تعریف ہورہی ہے اور یہ کہاجارہاہے کہ ہندوستان نے اپنے پرانے موقف پر قائم رہتے ہوئے فلسطین کا ساتھ دیکر عالمی…