Tag: مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ہندوستان – پاکستان کے درمیان مذاکرات ضروری، اگر دونوں دونوں ممالک چاہیں گے تو اقوام متحدہ ثالثی کیلئے تیار ہے
-

مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ہندوستان – پاکستان کے درمیان مذاکرات ضروری، اگر دونوں دونوں ممالک چاہیں گے تو اقوام متحدہ ثالثی کیلئے تیار ہے
جینوا: (ایم این این) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوتیرس نے مسئلہ کشمیر کو دوطرفہ معاملہ قرار دیتے ہوئے کہاکہ اس کے حل کے لیے بھارت اور پاکستان کے درمیان مذاکرات ہونا انتہائی ضروری ہے۔انٹونیو گوتیرس نے کشمیر کی موجودہ صورتحال کے بارے میں کہا کہ ‘کشمیر میں انسانی حقوق کا مکمل احترام کرنا…