Tag: مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر جارحانہ حملہ، صہیونی دہشت گردی کی بدترین مثال : جمعیۃ علماء ہند
-

مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر جارحانہ حملہ، صہیونی دہشت گردی کی بدترین مثال : جمعیۃ علماء ہند
نئی دہلی: (پریس ریلیز) جمعیۃ علماء ہند نے جمعہ کی شب اسرائیلی ظالم اور دہشت گرد فوج کے ذریعہ مسجد اقصیٰ کے صحن میں نمازیوں پر اندھا دھند گرینیڈ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اس حملے میں دو سو سے زائد فلسطینی زخمی ہوئے ہیں جن میں اکثر کی آنکھیں، چہرے اور…