Tag: مسجد اقصیٰ کو شہید کی سازش جاری ،کھدائی کیلئے70 ملین ڈالر کابجٹ منظور m
-
مسجد اقصیٰ کو شہید کی سازش جاری ،کھدائی کیلئے70 ملین ڈالر کابجٹ منظور
مقبوضہ بیت المقدس۔19دسمبر(ایجنسیاں) اسرائیلی اخبارات نے مسجد اقصیٰ کے گرد کھدائیوں کے ایک انتہائی صہیونی منصوبے کا پتا چلایا ہے اور بتایا ہےکہ حکومت نے اس منصوبے کے لیے 7 کروڑ امریکی ڈالر کی خطیر رقم مختص کی ہے۔ دوسری جانب فلسطینی مبصرین نے اس بھاری بھرکم صہیونی منصوبے کو براہ راست قبلہ اول کے…