Tag: مسجد اقصی اسرائیل کی میراث نہیں ہے ۔فلسطینی اور پوری دنیا کے مسلمان اس کے وارث ہیں ،اسرائیلی جارحیت ناقابل برداشت ہوچکی ہے :طیب اردگان
-
مسجد اقصی اسرائیل کی میراث نہیں ہے ۔فلسطینی اور پوری دنیا کے مسلمان اس کے وارث ہیں ،اسرائیلی جارحیت ناقابل برداشت ہوچکی ہے :طیب اردگان
انقرہ(ملت ٹائمز۔ایجنسیاں) صدر رجب طیب اردگان نے اسرائیلی قوتوں کی جانب سے نماز جمعہ کے بعد فلسطینی شہریوں سے پر تشدد مو¿قف کی مذمت کی ۔صدر ایردوان نے اسرائیلی صدر سے ٹیلی فون پر رابطہ قائم کرتے ہوئے اس حوالے سے ترکی کی حساسیت سے آگاہی کرائی۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیلی سیکورٹی قوتوں نے…