Tag: مسجد الاقصیٰ کی جانب بڑھتے ہوئے ہاتھوں کو توڑ دیں گے: ترک صدر طیب ایردوان
-

مسجد الاقصیٰ کی جانب بڑھتے ہوئے ہاتھوں کو توڑ دیں گے: ترک صدر طیب ایردوان
انقرہ: ترک صدر طیب ایردوان نے کہا ہے کہ جس طرح شامی سرحد پر دہشت گردوں کا راستہ روکا اسی طرح مسجد الاقصیٰ کی جانب بڑھتے ہو ہاتھوں کو توڑ دیں گے۔ ترک میڈیا کے مطابق صدر طیب ایردوان نے اپنی جماعت انصاف و ترقی پارٹی کے نمائندوں سے ویڈیو کانفرنس خطاب میں کہا کہ بیت…