Tag: مسجد میں ہوئی ہندو جوڑے کی شادی،وزیراعلی پنری وجین بولے کیرل ایک ہے اور رہے گا
-

مسجد میں ہوئی ہندو جوڑے کی شادی،وزیراعلی پنری وجین بولے کیرل ایک ہے اور رہے گا
الپ پوجھا(آئی این ایس انڈیا) کیرل کے لوگوں نے سماجی اتحاد کی شاندار مثال پیش کی ہے۔اتوار کو کیرالہ کے الپ پوجھا کی ایک مسجد میں ہندو جوڑے کی شادی کروائی گئی،اس شادی کی تقریب میں دونوں فرقوں کے لوگ شامل ہوئے۔اس شادی کاانتظام چےرولی مسلم جماعت مسجد نے کیا تھا۔کیرل کے وزیر اعلی پنری…