Tag: مسجد کی زمین مندر کے لئے دے دی گئی ہمیں بے حد تکلیف ہے بورڈ نے دلائل و شواہد کی روشنی میں کورٹ کے سامنے یہ بات واضح کر دی تھی کہ بابری مسجدکسی مندر کو منہدم کرکے نہیں بنائی گئی: مولانا سید ولی رحمانی