Tag: مسلمانوں کیلئے آزادی کا مفہوم شریعت پر عمل ہے
-

مسلمانوں کیلئے آزادی کا مفہوم شریعت پر عمل ہے
مدثر احمد قاسمی دنیا کے ہر گوشے سے آزادی کے نعرے سنے جاتے ہیں؛ اس کی حد یہ ہے کہ اب بچے بھی اپنے بوڑھے ماں باپ سے ’’آزادی‘‘ چاہنے لگے ہیں اور اِس سے بھی آگے بڑھ کر نوجوان والدین اپنی اولاد کو اپنی آزادی کے لئے رکاوٹ سمجھنے لگے ہیں۔ اس کا خطرناک…