Tag: مسلمانوں کیلئے خوشخبری، خانہ کعبہ کو طواف کیلئے کھول دیا گیا
-

مسلمانوں کیلئے خوشخبری، خانہ کعبہ کو طواف کیلئے کھول دیا گیا
ریاض: سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حرم شریف میں مطاف کے حصے میں عوام کو طواف کا سلسلہ دوبارہ شروع کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس دوران کم لوگوں کا اجتماع ہی طواف کر سکے گا، انتظامیہ کی جانب سے طواف کے دوران خانہ کعبہ کے گرد حفاظتی ڈھانچہ کھڑا…