Tag: مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم میں ملوث سری لنکا کے بدھ مذہبی رہنما گرفتار،مسلمانوں کے خلاف حملے اور آتش زنی جیسے متعدد الزامات
-
مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم میں ملوث سری لنکا کے بدھ مذہبی رہنما گرفتار،مسلمانوں کے خلاف حملے اور آتش زنی جیسے متعدد الزامات
کولمبو(ملت ٹائمزایجنسیاں) سری لنکن پولیس نے مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم میں ملوث ایک بدھ مذہبی رہنما کو گرفتار کیا ہے۔مذکورہ مذہبی رہنماءکا تعلق سخت گیر بودھ تنظیم بودو بالا سیناسے ہے۔اس پر مسلمانوں کے خلاف حملے اور آتش زنی کرنے جیسے متعدد الزامات ہیں جس سے ملک میں مذہبی منافرت اور کشیدگی میں…