Tag: ’’ مسلمان ممنوعہ جانور کی قربانی نہ کریں ‘‘ ایسی بے وقوفانہ تلقین کی کیا ضرورت ہے؟
-

’’ مسلمان ممنوعہ جانور کی قربانی نہ کریں ‘‘ ایسی بے وقوفانہ تلقین کی کیا ضرورت ہے؟
ندیم عبدالقدیر (فیچر ایڈیٹر ، اردو ٹائمز ممبئی) پہلے ایک شگوفہ سے سنئے۔ یہ شگوفہ اپنے وقت کے معروف پاکستانی مزاحیہ فنکار معین اختر کا ہے اور کافی مقبول ہے۔ لطیفہ کچھ یوں ہے کہ ’’ ایک بہت بڑے زمیندار صاحب تھے۔ اُنہیں کہیں باہر جانا تھا ۔ جانے سے پہلے انہوں نے تیاری کرلی…