Tag: مسلمان ہونے کی وجہ سے اس خاتون کو ہوائی جہاز سے کھینچ کا باہر نکال دیاگیا،افسران نے سرعام ننگاکرنے کی بھی کوشش کی
-
مسلمان ہونے کی وجہ سے اس خاتون کو ہوائی جہاز سے کھینچ کا باہر نکال دیاگیا،افسران نے سرعام ننگاکرنے کی بھی کوشش کی
مریلینڈ(ملت ٹائمز) مریلینڈمیں ایک شرمناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ساﺅتھ ویس ائیر لائز کے پولس عملہ نے ایک خاتون کو ہوائی جہاز سے زبردستی کھینچ کر اتاردیا کہ انہیں الرجی کا متعدی مرض ہے۔ اس واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پڑ وائر ہوچکی ہے جس میں یہ دیکھا جارہاہے کہ ایک 46 سالہ خاتون…