Tag: مسلم بھائی چارے نے ایس ایس پی کو دیا ڈیمانڈ لیٹر ، شاہنواز پر حملہ کرنے والے دیگر چار ملزمان کو بھی جلد گرفتار کیا جائے
-

مسلم بھائی چارے نے ایس ایس پی کو دیا ڈیمانڈ لیٹر ، شاہنواز پر حملہ کرنے والے دیگر چار ملزمان کو بھی جلد گرفتار کیا جائے
جالندھر: نکودر میں پھلوں کے تاجر دوکاندار شاہنواز پر حملے کے مرکزی ملزم ستنام سنگھ ستّہ کی گرفتاری نہ ہونے کی وجہ سے اب بھی مسلم بھائی چارے میں غصہ پایا جا رہا ہے۔ تاہم پولیس نے اس کیس میں 8 میں سے 4 ملزمان کو گرفتار کیا اور ان کا ریمانڈ مکمل ہونے کے…