Tag: مسلم بہو کو زندہ جلا دیا، شری رام کے اہل خانہ کو منظور نہیں تھا رشتہ
-

مسلم بہو کو زندہ جلا دیا، شری رام کے اہل خانہ کو منظور نہیں تھا رشتہ
موتیہاری: (فضل المبین – ملت ٹائمز ) ڈھاکہ حلقہ کے چندن بارہ گاؤں میں اپنے والدین اور خاندان سے بغاوت کرکے ہندو سے شادی کرنے والی گڑیا کو سسرال والوں کے ذریعے زندہ جلا دیا گیا جس کے بعد لوگ مشتعل ہوکر سڑکوں پر انصاف مانگنے لگے ۔جس کی وجہ سے ڈھاکہ بیرگنیا شاہراہ قریب…