Tag: مسلم خواتین کے ساتھ بدترین مذاق
-

مسلم خواتین کے ساتھ بدترین مذاق
معصوم مرادآبادی اپوزیشن پارٹیوں کی تمام تر مخالفت کے باوجود حکومت نے طلاق ثلاثہ کو مجرمانہ فعل قرار دینے سے متعلق بل لوک سبھا سے منظور کرالیا ہے۔ پارلیمنٹ میں بحث کے دوران اپوزیشن نے وہ تمام خامیاں شمار کرائیں جو اس قانون میں موجود ہیں اور جن سے مسلمانوں کے انسانی اور دستوری حقوق…