Tag: مسلم سیاست کا امام — طیب اردوگان
-
مسلم سیاست کا امام — طیب اردوگان
احمد شہزاد قاسمی ترکی نہ صرف اپنے جغرافیائی محلِ وقوع کے اعتبار سے بلکہ اپنی سیاسی وثقافتی تاریخ کے اعتبار سے بھی ایک منفرد مقام رکھتا ہے مسلما نوں کی سیاسی اور ثقافتی تاریخ میں ترکی کو جو مقام حاصل ہے وہ کسی پڑھے لکھے شخص سے مخفی نہیں ہے ،یہ علاقہ صدیوں تک پورے…