Tag: مشرقی بحیرہ میں 23اگست تک جاری رہے گی ترکی کی سرگرمیاں ۔ یونان پریشان
-

مشرقی بحیرہ میں 23اگست تک جاری رہے گی ترکی کی سرگرمیاں ۔ یونان پریشان
انقرہ (ملت ٹائمز) مشرقی بحیرہ روم میں مصروف اوروچ ریئس نامی سیسمیک بحری جہاز کی تحقیقی سرگرمیوں کو 23 اگست تک بڑھاتے ہوئے علاقے میں NAVTEX کا اطلاق کر دیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اورچ ریئس اتامان اور چنگیز خان نامی جہازوں کے ہمراہ جزیرہ قبرص کے قریب یہ تحقیق جاری رکھے گا۔…