Tag: مشہور جرنلسٹ رعنا ایوب کے ایک ٹوئیٹ سے بی جے پی چراغ پا ۔ ایف آئی آر درج
-
مشہور جرنلسٹ رعنا ایوب کے ایک ٹوئیٹ سے بی جے پی چراغ پا ۔ ایف آئی آر درج
نئی دہلی (ملت ٹائمز ۔عامر ظفر ) معروف خاتون جرنلسٹ اور گجرات فائلس کی مصنفہ رعنا ایوب کو ان کا ایک ٹوئٹ مہنگا پڑگیا ہے اور بی جے پی ترجمان نے ان کے خلاف ایف آئی آر درج کرادیا ہے ۔ نیوز پورٹل مسلم ایشو کی رپورٹ کے مطابق رعنا ایوب نے این ڈی اے…