Tag: مشہور فوٹو جرنلسٹ دانش صدیقی کے قتل میں ملوث ہونے سے طالبان کا انکار ۔ شہادت پرافسوس کا اظہار
-

مشہور فوٹو جرنلسٹ دانش صدیقی کے قتل میں ملوث ہونے سے طالبان کا انکار ۔ شہادت پرافسوس کا اظہار
کابل – نئی دہلی: (ملت ٹائمز) بھارت کے مشہور فوٹو جرنلسٹ دانش صدیقی کے قتل میں ملوث ہونے سے طالبان نے صاف انکار کیا ہے اور ساتھ ہی دانش صدیقی کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت بھی کی ہے ۔ نیوز 18 کے انگریزی چینل سی این این کو ایک انٹرویو دیتے…