Tag: مصر ميں اردو زبان : ایک تحقیقی جائزہ
-

مصر ميں اردو زبان : ایک تحقیقی جائزہ
ڈاكٹر ولاء جمال العسيلى (ايسوسى ايٹ پروفيسر شعبہ اردو – فكلٹى آف آڑٹس، عين شمس يونيورسٹى مصر) اردو زبان ہندوپاك سے باہر نكلى توكرہ ارض كے پانچوں براعظموں تك پھيل گئى اورنئى بستياں بستى چلى گئيں۔ اردو كى ان نئى بستيوں ميں مصر كى سرزمين بھى شامل ہے۔ – مصر ميں اردو زبان كى تدريس…