Tag: مصر میں سپریم کونسل نے صحافیوں پر عائد کی پابندی ،صحافتی فرائض کی انجام دہی کے دوران اس طرح کا لباس پہننے کی نہیں ہوگی اجازت
-
مصر میں سپریم کونسل نے صحافیوں پر عائد کی پابندی ،صحافتی فرائض کی انجام دہی کے دوران اس طرح کا لباس پہننے کی نہیں ہوگی اجازت
قاہرہ(ملت ٹائمزایجنسیاں) مصر کی سپریم کونسل نے سپریم عدالت کی جانب سے صحافیوں کا فرائض کی انجام دہی کے دوران پھٹی پینٹ نہ پہننے کا مطالبہ کرنے پر حکم صادر کیا ہے کہ تمام صحافی حضرات ڈیوٹی کے دوران پھٹی ہوئی پتلون یا پینٹ پہننے سے اجتناب کریں۔ایسی حالات میں کوئی بھی صحافی کسی سرکاری…