Tag: مظالم سے تنگ آکر ہجرت کرنے والے ہزاروں روہنگیا مسلمان سخت مشکل کے شکار ، دس ہزار خیمہ تباہ وبرباد
-
مظالم سے تنگ آکر ہجرت کرنے والے ہزاروں روہنگیا مسلمان سخت مشکل کے شکار ، دس ہزار خیمہ تباہ وبرباد
ڈھاکہ(ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) میانمار سے جان اور عزت بچا کر بنگلہ دیش میں پناہ لینے والے روہنگیا مسلمانوں پر آغاز رمضان کے ساتھ ہی سمندری طوفان کی صورت میں ایک نئی قیامت ٹوٹ پڑی ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق سمندری طوفان مورا ہزاروں روہنگیا پناہ گزینوں کے خیمے بہا لے گیا ہے، جبکہ سات افراد…