Tag: مظاہرین کا صاف کہنا کہ جب تک سرکار ہماری بات نہیں سنے گی ہم یہاں سے ہٹنے والے نہیں ہیں ۔
-

شاہین باغ مظاہرین کے ساتھ دوگھنٹہ تک ہوئی بات چیت ۔ کل دوبارہ آئیں گے مذاکرات کار
مظاہرین کا صاف کہنا کہ جب تک سرکار ہماری بات نہیں سنے گی ہم یہاں سے ہٹنے والے نہیں ہیں ۔ نئی دہلی (ملت ٹائمز) شاہین باغ کے مظاہرین کے ساتھ سپریم کورٹ کے مقرر کردہ ثالثوں کی بات چیت دو گھنٹہ تک ہوئی ۔ تاہم کوئی حتمی نتیجہ نہیں نکل سکا ۔ دونوں مذاکرات…