Tag: معروف سوشل اکٹویسٹ علی سہر اب (کاکاوانی) گرفتار ۔ فوری رہائی کا مطالبہ
-

معروف سوشل اکٹویسٹ علی سہراب (کاکاوانی) گرفتار، فوری رہائی کا مطالبہ
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) یوپی پولس نے دہلی پولس کے تعاون سے معروف سوشل اکٹویسٹ علی سہراب کاکاوانی کو گرفتار کرلیا ہے ۔ علی سہراب ٹوئٹر پر بہت فعال رہا کرتے تھے اور آر ایس ایس ،بی جے پی کی پالیسیوں کی کھل کر مذمت کرتے تھے ۔لوگوں کا ماننا ہے کہ علی سہراب تنہا بی…