Tag: معروف شاعرہ فوزیہ رباب کی کتاب ” آنکھوں کے اس پار “ کا دہلی میں رسم اجراء، جسٹس سہیل اعجاز صدیقی نے ہندوستان کی پروین شاکر کہا
-
معروف شاعرہ فوزیہ رباب کی کتاب ” آنکھوں کے اس پار “ کا دہلی میں رسم اجراء، جسٹس سہیل اعجاز صدیقی نے ہندوستان کی پروین شاکر کہا
نئی دہلی: (ملت ٹائمز؍عامر ظفر ) معروف شاعرہ اور ملت ٹائمز کی سب ایڈیٹر محترمہ فوزیہ کے شعری مجموعہ آنکھوں کے اس پار کا دہلی کے جامعہ نگر میں جسٹس سہیل اعجاز صدیقی کے ہاتھوں اجرا عمل میں آیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جسٹس سہیل اعجاز صدیقی نے کہا کہ فوزیہ رباب کی…