Tag: معروف صحافی حفیظ نعمانی کا انتقال
-

معروف صحافی حفیظ نعمانی کا انتقال
لکھنؤ: اردوکے جید صحافی حفیظ نعمانی کا کچھ دیر پہلے لکھنؤ کے سہارا اسپتال میں انتقال ہوگیا۔ وہ پچھلے چند دنوں سے شدید بیمار تھے۔ حفیظ نعمانی اردو صحافیوں کی اس نسل کے آ خری چراغ تھے جس نے آزادی کے بعد ہندوستانی مسلمانوں کی رہنمائی کا فریضہ انجام دیا۔ انھوں نے سچ لکھنے کی…