Tag: معروف عالم دین مولانا نور عالم خلیل امینی کا انتقال ، علمی وادبی حلقہ سوگوار
-

معروف عالم دین مولانا نور عالم خلیل امینی کا انتقال ، علمی وادبی حلقہ سوگوار
دیوبند: (ملت ٹائمز) دارالعلوم دیوبند کے سینئر استاذ اور عربی میگزین ماہنامہ الداعی کے چیف ایڈیٹر مولانا نور عالم خلیل امینی کا 70 سال کی عمر میں آج شب سو اتین بجے انتقال ہوگیا ۔ انا للہ وانا الیہ راجعون مولانا نور عالم خلیل گذشتہ پندرہ دنوں سے شدید علیل تھے ۔ آکسیجن کی قلت…