Tag: معروف عالم دین مولانا یوسف متالا کا انتقال عظیم علمی خسارہ : مفتی عثمانی
-

معروف عالم دین مولانا یوسف متالا کا انتقال عظیم علمی خسارہ : مفتی عثمانی
نئی دہلی: (پریس ریلیز) شیخ الحدیث حضرت مولانازکریا کاندھلویؒ کے خلیفہ مجاز و دارالعلوم بری کے بانی و شیخ الحدیث مولانامحمد بن یوسف سلیمان متالا کا سانحہ ارتحال علمی و دینی حلقوں کے لیے عظیم خسارہ ہے۔حضرت مولانا کا ۸؍ستمبر کو بعد نماز مغرب برطانیہ میں انتقال ہوگیا۔ وہمحمد بن یوسف سلیمان متالا مظاہر علوم…